Friends Application

Official Website for Cracked Softwares full Versions

Total Pageviews

Search

Wednesday, 17 October 2018

Namaz is the key of success

اس کو پڑھنے کے بعد شاید آپ کو احساس ہوگا کہ اس سے اچھا میسیج کبھی نہیں پڑھا..!!


* خدا: *

میرے بندے نماز شب پڑھا کرو، 11 رکعات ہیں۔


* بندہ: *

اے میرے خدا، تھک جاتا ہوں ...

نہیں پڑھ سکتا.!


* خدا: *

کم از کم دو رکعات نمازِشفا، اور ایک رکعت نمازِ وتر پڑھ لیا کرو..!


* بندہ: *

اے میرے خدا، میرے بس کا نہیں...

آدھی رات میں میرا اٹھنا مشکل ہے..!


* خدا: *

اچھا سونے سے پہلے 3 رکعات ہی پڑھ لیا کرو.!


* بندہ: *

اے خدا، یہ بھی زیادہ ہے.!


* خدا: *

چلو ایک رکعت وتر ہی پڑھ لیا کرو..!


* بندہ: *

اے میرے خدا، بہت تھکا ہوں ...

کیا کوئی دوسرا راستہ ہے.؟


* خدا: *

میرے بندے سونے سے پہلے وضو کر لو، اور آسمان کی طرف منہ کر کے كہو- * یا اللہ *


* بندہ: *

بستر پر ہوں، اگر اٹھ کر وضو کروں گا تو میری نیند اڑ جائے گی..!


* خدا: *

چلو وہیں پر لیٹے لیٹے * یا اللہ * کہہ لو.!


_ (اس کے بعد بھی بندے نے خدا کی بات پر کوئی دھیان نہیں دیا) 


* خدا: *

میرے فرشتو' دیکھ رہے ہو میں نے اس کے لئے کتنی سہولتیں پیدا کیں، لیکن پھر بھی وہ سو رہا ہے اور صبح کی اذان کا وقت ہے۔

اس کو اٹھاو۔


* فرشتے *:

اے خدا ہم نے اسے دو بار اٹھایا، مگر نہیں اٹھا۔


* خدا *:

اس کے کان میں کہو کہ تمہارا پروردگار تمہارا انتظار کر رہا ہے۔


* فرشتے *:

پھر بھی نہیں اٹھ رہا ہے۔


* خدا *:

اے میرے بندے، اٹھ جا۔

صبح کی اذان ہو رہی ہے، سورج نکل آئے گا اور نماز قضا ہو جائے گی۔


* فرشتہ *:

اے خدا، تو اس سے ناراض کیوں نہیں ہو جاتا.؟


* خدا *:

اس کا میرے علاوہ کوئی نہیں ہے.

میں کس طرح اس سے ناراض ہو جاؤں.؟

ہو سکتا ہے یہ توبہ کر لے. !!


* "میرے بندے جب تو نماز پڑھتا ہے تو میں اس طرح تیری نماز کو سنتا ہوں جیسے میرا صرف تو ہی  ایک بندہ ہے. *

* اور تو مجھ سے ایسا غافل ہے، جیسے تیرے پاس سینکڑوں خدا ہوں .. ؟؟ "*..

No comments:

Post a Comment